Edit Signals
سالہ پیٹر سیڈل اور 33 سالہ محمد عامر ہمارے نوجوان 23 سال کے نسیم شاہ سے ہزار درجے بہتر ہے—اس کی فٹنس بھی، اس کی بولنگ بھی، اس کی لائن اینڈ لینتھ بھی اور اس کی اسپیڈ بھی۔ مسلسل 142 کی اسپیڈ پر وہ بولنگ کر رہا ہے۔ اس کی لائن اور لینتھ اور اس کی جو ایکوریسی ہے وہ کمال ہے۔ اور دوسری طرف ہمارے یہ پریمیئم فاسٹ بولرز ہیں پاکستان کے۔ محمد عامر کو کنگ کہا جاتا ہے اور نسیم شاہ پاکستان ٹیم کا مسلسل حصہ ہے۔ آج ان دونوں نے مل کر ڈیتھ اوور میں 40 رنز دے ڈالے، 2 اوور کے اندر، اور کوئی لائن اینڈ لینتھ اچھی نہیں تھی، نہ ہی ان کی اسپیڈ دکھی۔ فٹنس لیول پر بھی فرق نظر آیا۔ اس لیے ہمارے پلئیرز کو سیکھنا چاہیے کہ فٹنس کیسے مینٹین کی جاتی ہے اور بولنگ کیسے کی جاتی ہے، خاص طور پر ڈیتھ اوور میں۔ #Cricket #FastBowling #MohammadAmir #NaseemShah #PeterSiddle is connected to @🅕🅐🅨🅐🅩 🅐🅗🅜🅔🅓, 5 hashtag signals, and 8.7K impact score.
Creator context
Rank signals
Hashtag membership is available from the detail panel beside the video for direct navigation into each ranked archive.
Machine-readable layer
Edit Intelligence
This crawlable panel summarizes stable edit facts for people and search systems without hiding raw keyword stuffing in the page.